جیکب آباد میں ٹڈی دل کا حملہ ،شہر میں ٹڈل دل کے جھنڈ منڈلانے لگے

جمعرات 7 مئی 2020 23:48

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2020ء) جیکب آباد میں ٹڈی دل کا حملہ ،شہر میں ٹڈل دل کے جھنڈ منڈلانے لگے ،آبادگاروں میں خوف ،فصلوں کو نقصان کا خدشہ ،محکمہ زراعت نے کوئی اقدامات نہیں کئے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ایک بار پھر ٹڈی دل کا حملہ بلوچستان سے بڑی تعداد مین ٹڈی دل کے جھنڈ حاجی لکھمیر بروہی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منڈلانے سے شہریوں میں خوف بھیل گیا جبکہ دیہی علاقوںمیں آبادگار سخت پریشنانی کا شکار ہو گئے ٹڈی دل کے جھنڈ سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے اس حوالے سے محکمہ زراعت نے کوئی اقدامات نہیں کئے ہیں جس سے کاشتکاروں کو بڑے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں