پولنگ اسٹیشن نمبر252پرائمری اسکول گل حسن بہرانی کے ووٹرزکی اپنا نام ووٹرزلسٹ میں نہ ہونے کی شکایات

بدھ 25 جولائی 2018 17:10

پولنگ اسٹیشن نمبر252پرائمری اسکول گل حسن بہرانی کے ووٹرزکی اپنا نام ووٹرزلسٹ میں نہ ہونے کی شکایات
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2018ء) دستگیرکالونی کے پولنگ اسٹیشن نمبر252پرائمری اسکول گل حسن بہرانی کے ووٹرزنے اپنے نام ووٹرزلسٹ میں نہ ہونے کی شکایات کی ہیں جس کے باعث ووٹرزکو ووٹ کاسٹ کرنیء کے لیے سخت پریشانی کاسامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں