جیکب آباد: انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جے یوآئی کی جانب سے قومی شاہراہ بائی پاس پر دھرنادیاگیا

بدھ 8 اگست 2018 21:17

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2018ء) انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جے یوآئی کی جانب سے قومی شاہراہ بائی پاس پر دھرنادیاگیا جس کی قیادت جے یوآئی کے سید شاہ محمدشاہ،حماد اللہ انصاری اوردیگرنے کی دھرنے میں جے یوآئی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور دھاندلی کے خلاف سخت نعریبازی کی دھرنے کے باعث قومی شاہراہ پر روڈ بلاک اورٹریفک معطل ہوگئی دونوں اطراف سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں