جیکب آباد،پولیس کی سخت سیکورٹی کے باوجود شہر سے موٹر سائیکل چوری

بدھ 19 ستمبر 2018 21:29

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2018ء) پولیس کی سخت سیکورٹی کے باوجود شہر سے موٹر سائیکل چوری۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں محرم الحرام کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے کی گئی سخت سیکورٹی کے باوجود احمد میاں محلہ سے گھر کے باہر کھڑی عاشق علی دشتی کی ہائی اسپیڈ موٹر سائیکل ماڈل 2017چور لے کر فرار ہوگئے واضح رہے کہ ایک ماہ کے دوران جیکب آباد سے دو درجن سے زائد موٹر سائیکلوں کی چوری کی وارداتیں ہوچکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں