جیکب آباد: پولیس کا چھ کلو چرس سمیت ملزم گرفتار کرنے کا دعوی

منگل 23 نومبر 2021 22:58

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2021ء) جیکب آباد پولیس کا چھ کلو چرس سمیت ملزم گرفتار کرنے کا دعوی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانے کی پولیس نے شمبے شاہ پولیس چوکی کے قریب تلاشی کے دوران ایک ملزم نوروز ولد بخشییو پٹھان کو گرفتارکرکے چھ کلو چرس بر آمد کرنے کا دعوی کیا ہے واقع کا مقدمہ صدر تھانے پر درج کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں