جیکب آباد میں سگا کی جانب سے دو روزہ مفت آنکھوں کا کیمپ کل لگایا جائے گ

منگل 23 نومبر 2021 19:31

جیکب آباد۔23نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 23 نومبر2021ء) :جیکب آباد میں سگا کی جانب سے دو روزہ مفت آنکھوں کا کیمپ آج لگایا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے سندھ گریجوئیٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے غریبوں کو آنکھوں کے مفت علاج کے لیے بروز بدھ کیمپ لگایا جائے گا،جس  میں ماہر ڈاکٹر امراض چشم  مریضوں کا مفت معانہ کرینگے اور ادویات سمیت آپریشن بھی کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں