جیکب آباد میں موٹر سائیکل چور وں کو شہریوں نے دھر لیا،پولیس کے حوالے

جمعہ 22 مارچ 2024 14:00

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2024ء) جیکب آباد کے سول لائن تھانہ کی حدود چنہ سینٹر کے قریب موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے دو چوروں کو شہریوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور مارپیٹ کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔

(جاری ہے)

سول لائن پولیس کی جانب سے پکڑے گئے چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔\378

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں