تحریک انصاف عوامی خدمت سے سرشار جذبے کے تحت میدان میں آئی ہے ،میر خان محمد خان جمالی
بدھ 18 جولائی 2018 22:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے عوام کو روزگار دینے کے بجائے بے روزگاری اور مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا جس کی وجہ سے عوام ان سے بے زار ہو چکی ہیں اب انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں کامیاب ہوکر عوامی مسائل حل کرنے جعفرآباد اور صحبت پور کی ترقی اور خوشحالی کیلئے جدوجہد کرے گے ۔
انہوں نے کہا کہ آج ضلع جعفرآباد اور صحبت پور کافی مسائل کا شکار ہے سب سے پہلا مسئلہ زرعی پانی کا ہے جو آج زرعی زمینی بنجر ہو رہی ہیں کامیاب کر میری پہلی ترجیح زرعی پانی زمینوں تک پہنچانے اور دیگر مسائل حل کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ علاقہ کی بہتری اور خوشحالی کیلئے اپنی ساری توانائی بروے کار لائوں گا مسائل حل کرکے علاقہ کو ایک مسالی بنائوں گا انہوں نے کہا کہ میں گولہ برادری کا شکریہ ادا کرتا ہو ں کہ انہوں نے ہمیشہ ہر حکم پر جمالی براردی کا ساتھ دیا ہے الیکشن ہو یا دیگر مسائل گولہ برادری ہمارے ساتھ رہی ہیں ہم بھی ان اقوام کو تنہا نہیں چھوڑے گے اورہر دکھ سکھ میں ان کے ساتھ ہیں اس سے قبل گولہ اتحاد کے چیئرمین محمد عمر گولہ نے این اے 261پر میر خان محمد خان محمد جمالی اور پی بی14پر میر جان محمد جمالی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جمالی خاندان نے ہمیشہ علاقہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے گراں قدر خدمات دیتے آرہے ہیں ہم اب بھی امید کرتے ہے کہ وہ آئندہ بھی علاقہ کی عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایس پی اوستہ محمد محمد انور بادینی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
زمینی تکرار پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی
اوستہ محمد، شہری مضر صحت پانی پینے پر مجبور
موجودہ حکومت ہنی مون بھی منا رہی ہے اورحکومت بھی کر رہی ہے، علی مردان جمالی
فحاشی کے اڈے اور دیگر برائیوں کا خاتمہ کریں گے، ایس ایس پی
اوستہ محمد، پولیس اسٹیشن باغ ہیڈ حدود میں ڈکیتی
پولیس کا امن امان اور چادر چار دیواری کا تحفظ فرض ہے، خادم حسین مگسی
اوستہ محمد، چور موٹر سائیکل چھین کر فرار
پاکستان سمیت دنیا بھر میں شور کے نقصانات سے آگاہی کا عالمی دن25اپریل جمعرات کومنایاجائے گا
اوستہ محمد، سلیم کالونی سے موٹر سائیکل چھین لی گئی
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج درخواست بحال
بلوچستان حکومت بھی بنے گی ملک میں مہنگائی بھی کم ہوگی ، چنگیز جمالی
جعفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار