پاک فوج کی خدمات ہیں تو ہم سکو کی نیندھ کرتے ہیں پاک فوج پر ہمیں فخر ہے ، میر چنگیز جمالی

پیر 18 مارچ 2024 20:57

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز خان جمالی نے اپنے ایک بیان میں شمالی وزیر ستان کے واقع میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ لیفٹنینٹ کرنل سیدکاشف علی کیپٹن محمد احمدبدر شاہد اور دیگر اہلکاروں کی قربانی اور ان کے ہمت کو سلام پیش کرتا ہوں اور انہیں خیراج تحسین پیش کرتا ہوں ان کی جوان مردی اور ہمت سے لڑے ان دہشت کردوں کو بھی جہنم میں بھیج دیا ان دہشت کردوں کی کوئی دین نہیں ہے آج ملک میں پاک فوج کی خدمت اور جواں مردی ہے کہ ہم گہری نیندھ سو رہے ہیں میر چنگیز جمالی نے شہدا کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں اور پاک فوج کے ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیں دہشت گردی کی مذمت کرتا ہوں

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں