سٹی استا محمد بیوپار سے پندرہ لاکھ ڈکیتی

ہفتہ 6 اپریل 2024 20:03

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2024ء) سٹی استا محمد بیوپاری سے پندرہ لاکھ ڈکیتی۔گنداخہ سے سی ڈی موٹر سائیکل ڈکیتی تفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ کے حدود علی آباد روڈ پر گرین مرچند ہندو روشن لعل کی دکان میں تین ڈاکووں نے دکان میں گھس کر 15لاکھ ڈکیتی کی عملہ کو یرغمال بنا کر زد کوب کر کے ڈکیتی کر کے گئے اس قسم کے ایسے کئی وارداتیں موجودہ ڈی پی او کے دور میں ہوئے لیکن تا حال کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی اور نہ یہ رقم واپسی ہوئی معلوم ہوا کہ موجودہ ڈی پی او اپر کلاس کے لیے جا رہے ہیں لیکن جاتے جاتے بھی واردات ہوا جو کہ سوالیا نشان ہے دوسرا واقع گنداخہ تھانہ کے حدود جبل پور کے قریب ڈاکووں نے وزیر علی بدھ سے سی ڈی موٹر سائیکل۔

(جاری ہے)

موبائل فون نقدی چھین کر فرار بدامنی میں اضافہ پولیس ناکام گنداخہ میں جوئے کے اڈے چل رہے ہیں اس لیے وہاں بھی بد امنی بڑھتی جا رہی ہے پولیس مکمل طور پر ناکام ہے حکام بالا نوٹس لے۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں