ڈ سٹرکٹ جیل جھنگ میں موک ایکسرسائز کا انعقاد

بدھ 11 اکتوبر 2017 22:36

جھنگ ۔11 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2017ء) ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں سپرنٹنڈنٹ جیل ارشد علی وڑائچ کی زیرِ نگرانی موک ایکسرسائز کروائی گئی، ذرائع کے مطابق جیل میں 12بجے ایمر جنسی سائرن بجایا گیا،موک ایکسر سائزمیں ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کے آفیسر اور آفیشل اور ضلعی انتظامیہ کے مختلف اداروں کیو آر ایف اور سی ٹی ڈی،ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122، بم ڈسپوزل سکواڈ، کرائم سین یونٹ ،سپیشل برانچ، فائر بریگیڈ، اور پولیس کے جوانوں نے حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں