محر م الحر ام کے سلسلے میں امن واما ن بر قر ار رکھنے کیلئے تما م وسائل بر وئے کا ر لا ئے جا ئیں گے، تیمور بھٹی
جمعرات 20 ستمبر 2018 21:48
(جاری ہے)
ڈ پٹی کمشنر حافظ شوکت علی نے بریفنگ دی جبکہ اجلاس میں ڈی پی او شاکر حسین داوڑ ، چیئر مین ضلع کونسل بابر علی خان سیال،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد زاہد اختر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سجاد احمد خان، اسسٹنٹ کمشنر ز اور دیگر متعلقہ افسران بھی اجلاس میں موجود تھے۔
صو با ئی وزیرتیمور بھٹی نے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ یوم عاشو رہ کے ماتمی جلو سو ں اور مجا لس پرسکیو رٹی سمیت تما م انتظامات کو فو ل پر وف بنا یا گیا ہے حکو مت پنجاب عزاء دارو ں کی سہو لت کیلئے رو ٹس پر تما م ترقیا تی کامو ں کومکمل کر چکی ہے ۔عاشورہ محرم الحر ام پر تما م محکمے اپنی ذ مہ دار یا ں احسن انداز میں سر انجام دیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ علما ء کر ام اپنے خطبات جمعةالمبا ر ک کے دور ان محبت اور بر داشت کا درس دیتے ہوئے عوام میں دیگر مسالک کے احترا م کا شعو راجا گر کر یں تا کہ وطن کی فضا ئیں پر امن رہ سکیں ۔اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے ڈ پٹی کمشنر حافظ شوکت علی نے کہا کہ محرم الحر ام کے حوا لے سے مر کز ی کنٹرو ل رو م ڈپٹی کمشنر آفس میں بھی قا ئم کر دیا گیا ہے جبکہ تحصیلوں میں بھی کنٹرول روم فنگشنل ہیں۔انہوںنے بتایا کہ ضلع بھر میں 1624مجالس اور 464 جلوس برآمد ہونگے جن کی بہتر سیکورٹی کیلئے مختلف کیٹگری میں تقسیم کیا گیا ہے۔43حسا س مقاما ت پر318سی سی ٹی سی کیمرے نصب کر دیئے گئے ہیں جبکہ 13واک تھرو گیٹس، 100میٹل ڈیڈکٹر اور20جرنیٹر سمیت دیگر انتظامات مکمل ہیں۔ ۔ قبل ازیں صوبائی وزیر تمور بھٹی کی قیادت میں ریل بازا ر سے فوارہ چوک تک امن واک منعقد کی گئی جس میں ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی، ڈی پی او شاکر حسین داوڑ ، چیئر مین ضلع کونسل سمیت شہر کی سیا سی و سماجی شخصیات، انجمن تاجران، ممبران امن کمیٹی ، میڈیا کے نمائندگان اور شہریوں نے بھرپورانداز میں شرکت کی۔جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی زیر صدارت میگا سیوریج بحالی منصوبے پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی انفورسمنٹ کمیٹی کا اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ضلع جھنگ کا انعقاد کیا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تمام محکموں کی کارکردگی پر فوکس ہے، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک جنوبی جھنگ سٹی کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی ریونیو افسران و سٹاف سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا رورل ہیلتھ سینٹر موچیوالہ کا سرپرائز دورہ
جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ ..
جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار