ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے

اتوار 4 نومبر 2018 21:10

جھنگ۔4 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2018ء) ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو واحد ارجمند ضیا نے بطور قائم مقام ڈپٹی کمشنر کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ ڈپٹی کمشنرحافظ شوکت علی 18 نومبر کو وطن واپس آ جائیں گے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں