ماہ صیام کی آمد سے قبل ذیل گھر کی خالی جگہ پر ماڈل بازار قائم کر کے وہاں سستے رمضان بازار کے انعقاد کیلئے فوری اقدامات یقینی بنائے جائیں ۔ مختلف صنعتی ، کاروباری ، تجارتی تنظیموں کی وزیراعلیٰ پنجاب سمیت دیگر ارباب اختیار سے اپیل
ہفتہ 2 مئی 2015 20:10
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) جھنگ کی مختلف صنعتی ، کاروباری ، تجارتی تنظیموں نے شہر کے وسط میں واقع اربوں روپے مالیت کی ذیل گھر نامی خالی جگہ پرماہ صیام کی آمد سے قبل ماڈل بازار قائم کر کے وہاں سستے رمضان بازار کے انعقاد کیلئے فوری اقدامات یقینی بنانے کی اپیل کی ہے تاکہ مذکورہ جگہ کو مصرف میں لاتے ہوئے وہاں نہ صرف مستقل بنیادوں پر ماڈل بازار قائم کیاجاسکے بلکہ ہرسال تحصیل روڈ جیسی اہم ترین شاہراہ کو بند کرکے مصروف ترین سڑک پر سستا رمضان بازار لگانے سے عوام الناس کو درپیش مشکلات کا ازالہ بھی ممکن ہو سکے۔
انجمن تاجران ، ایوان صنعت وتجارت، ٹریڈرز بورڈ اور دیگر تنظیموں کے عہدیداران نے میڈیاسے بات چیت کے دوران بتایاکہ سابق ضلع ناظم جھنگ صاحبزادہ سلطان حمید کے دور میں اس وقت کے قائمقام ضلع نائب ناظم شیخ محمد فاروق ایڈووکیٹ مرحوم نے شہر کے وسط میں فوارہ چوک شہیدروڈ جھنگ صدر پر واقع اربوں روپے مالیت کی ذیل گھر جھنگ کی کمرشل جگہ پر ملٹی پرپز پلازہ بنانے کی تجویز پیش کی تھی تاکہ شہر میں بڑھتی ہوئی ناجائز تجاوزات ، ریڑھیوں ، چھابڑیوں ، پھٹوں ، عارضی دوکانات کے مالکان کو یہاں چھوٹی دوکانیں بنا کر الاٹ کرنے کا عمل مکمل کیاجاسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی زیر صدارت میگا سیوریج بحالی منصوبے پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی انفورسمنٹ کمیٹی کا اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ضلع جھنگ کا انعقاد کیا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تمام محکموں کی کارکردگی پر فوکس ہے، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک جنوبی جھنگ سٹی کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی ریونیو افسران و سٹاف سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا رورل ہیلتھ سینٹر موچیوالہ کا سرپرائز دورہ
جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ ..
جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار