جھنگ پولیس نے مختلف وارداتوں میں ملوث 8 اشتہاریوں کوگرفتارکرلیا

جمعہ 9 دسمبر 2016 16:58

جھنگ۔9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) جھنگ پولیس نے قتل،ڈکیتی،راہبری وراہزنی میں ملوث 8 اشتہاریوں مجرمان کوگرفتارکرلیا، ڈی پی او کی ہدایت پر اشتہاریوں کی گرفتاریوں کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں جنہوںنے قتل،ڈکیتی ،راہبری و راہزنی جیسے سنگین مقدمات میں ملو ث 8۔

(جاری ہے)

اشتہاری مجرموں کو گرفتارکر لیا جن سے مزید تفتیش جاری ہے،مزید ڈی پی او جھنگ ہمایوںمسعودسندھو کی ہدایت پردوران سرچ آپریشن مختلف علاقوں میں تلاشی کے دوران2۔عددپسٹل30۔بور2۔عددبندوق12۔بور1۔عددریوالور 32۔بوراورشراب 7۔بوتل برآمد کرلی گئی ۔ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میںمقدمات درج کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں