جہلم، پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

پیر 8 اپریل 2024 21:15

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2024ء) صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدر پولیس جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش جہانگیر کو گرفتار کر کے 560گرام ہیروئن برآمد کر لی ، ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں