قلات میں مدرسے کے بچے کا زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل
8 سالہ طالب علم کو زیادتی کے بعد پتھر مار مار کر قتل کر دیا گیا، قاتلوں نے لاش جنگل میں پھینک دی
محمد علی منگل 27 اکتوبر 2020 22:30
(جاری ہے)
پولیس کی جانب سے واقعے کا تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران بچوں کیساتھ زیادتی و قتل کے خوفناک واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ ان واقعات کے بعد عوام کا مطالبہ ہے کہ جنسی زیادتی کے ملزمان کو سخت سے سخت سزائیں دے کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے زیادتی مقدمات کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ منگل کے روز ہوئے کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے جنسی تشدد سے متعلق نئی عدالتوں اور احتساب عدالتوں کے قیام کا مسودہ طلب کیا اور نئی عدالتوں سے متعلق بریفنگ لی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے زیادتی مقدمات کیلئے الگ عدالتوں کے قیام کی اصولی منظوری دی، اس حوالے سے وزارت قانون متعلقہ حکام سے مشاورت کے بعد جامع پلان پیش کیا جائے۔ نئی خصوصی عدالتیں بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں کے ساتھ زیادتی کیسز کی سماعت کریں گی۔قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ئ*قلات شہر و گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے
sقلات ہسپتالوں میں ادویات ناپید نوٹس لیا جائے، آل پارٹیز
غ*ڈپٹی کمشنر قلات حافظ محمد قاسم کاکڑ سے ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کی ملاقات
jمیونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کی بجٹ منظور
ژ*دکان ہوٹل باغ مالکان ٹھیکیداران انٹری پولیس تھانہ قلات میں ضرور کروائیں
قلات، جامعہ غوثیہ ملکی کے خطیب و امام حضرت علامہ مولانا محمد عالم پندرانی اس دنیا سے رخصت کرگئے
میونسپل کمیٹی قلات نے دو کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا
qذگر مینگل قبیلہ کی آپس میں 25 سالہ خونی تنازعہ کا تصفیہ
ّپریس کلب مچھ کے جنرل سیکرٹری عمران سمالانی سے ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
{قلات پولیس کی کارروائی، ایک چور گرفتار، چوری شدہ سامان برآمد
قلات میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ،خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی
قلات ،بینچہ کے مقام پر ٹوڈی کار پل سے ٹکرانے کے نتیجے 2 افراد جاں بحق ،خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی
قلات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار