پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی ،سرمایہ کاروں کی25ارب روپے ڈوب گئے
جمعہ 30 جولائی 2021 21:06
(جاری ہے)
کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں25ارب78کروڑ51لاکھ62ہزار770روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 82کھرب68ارب49کروڑ65لاکھ 23ہزار 843روپے سے گھٹ کر 82کھرب42ارب 71کروڑ13لاکھ 61ہزار 73روپے رہ گیا ۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو 13ارب روپے مالیت کے 39کروڑ90لاکھ 93ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ جمعرات کو 12ارب روپے مالیت کے 37کروڑ64لاکھ 47ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعرات کو مجموعی طور پر407کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی139کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،252میں کمی اور16کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے ورلڈ کال ٹیلی کام 3کروڑ91لاکھ ،بائیکو پیٹرولیم 3کروڑ84لاکھ ،ٹیلی کارڈ لمیٹڈ 2کروڑ45لاکھ ،ہم نیٹ ورک 1کروڑ73لاکھ اور ٹی پی ایل کارپوریشن لمیٹڈ 1کروڑ72لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے سیمنس پاکستان کے بھا میں44.49روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر637.82روپے ہو گئی اسی طرح 28.20روپے کے اضافے سے کولگیٹ پامولیو کے حصص کی قیمت بڑھ کر2810.72روپے ہو گئی جبکہ سیفائر فائبر کے حصص کی قیمت میں44.99روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے اسکے حصص کی قیمت گھٹ کر855.00روپے ہو گئی اسی طرح 31.88روپے کی کمی سے وائتھ پاک لمیٹڈ کی قیمت کم ہو کر1987.50روپے پر آ گئی ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو متفقہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کا چیئرمین منتخب کردیا گیا
ملک وقوم کی ترقی کا واحد زینہ تعلیم وتربیت ہے،عبدالوسیم
برطرف پولیس اہلکار نور یوپی کے اطراف پتھاروں سے بھتہ وصول کرنے لگا
اربن کمیونٹی ڈولپمنٹ کونسل کا صحت و تعلیمی پروگرام کو تو سیع دینے کا فیصلہ
ڈسٹرکٹ ویسٹ اور کیماڑی کے ملازمین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،سجن یونین
کے ایم سی و ڈی ایم سیز کے پینشنرز کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے،سجن یونین
نیو سبزی منڈی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے کیخلا ف تاجروں کا احتجاج
پہلی سعید جمیل میموریل گرلز ڈوج بال چیمپئن شپ بحریہ کالج کے نام
اتحاد المدارس الاسلامیہ کے امتحانات کے رزلٹ کا اعلان
سندھ حکومت کے ترقی پسندانہ اقدامات کی تعریف نہ کرنا منافقت ہوگی، تیمور علی مہر
کنٹرولرامتحانات کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے، اسکول مالکان
تحقیقات میں صداقت حسین بے گناہ قرار، ایم کیو ایم پاکستان نے بنیادی رکنیت بحال کردی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ