پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا روبار کے پہلے ہی دن مندی کی لپیٹ میں اآگئی
کے ایس ای100انڈیکس 46600پوائنٹس سے گھٹ کر46500پوائنٹس پر آگیا مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 41ارب روپے سے زائد ڈوب گئے ،سرمائے کا مجموعی حجم 81کھر ب روپے سے گھٹ کر 80کھرب روپے کی کم ترین سطح پر آگیا
پیر 20 ستمبر 2021 22:53
(جاری ہے)
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو کے ایس ای100انڈیکس میں107.87پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس سے انڈیکس 46636.08پوائنٹس سے کم ہو کر46528.21پوائنٹس ہو گیا اسی طرح 58.36پوائنٹس کمی سے کے ایس ای30انڈیکس 18480.32پوائنٹس سے کم ہو کر18421.96پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 32010.20پوائنٹس سے گھٹ کر31860.27پوائنٹس پر آگیا ۔
کاروباری مندی کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں41ارب98کروڑ62لاکھ74ہزار565روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے انڈیکس81کھرب35ارب38کروڑ7لاکھ24ہزار194روپے سے کم ہو کر80کھرب93ارب39کروڑ44لاکھ49ہزار629روپے رہ گیا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو 8ارب روپے مالیت کی19کروڑ47لاکھ20ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ گذشتہ جمعہ کو16ارب روپے مالیت کے 38کروڑ72لاکھ92ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو مجموعی طور پر 512کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی135کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،365میں کمی اور12کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبا ر کے لحاظ سے ٹیلی کارڈ لمیٹڈ1کروڑ98لاکھ ،ورلڈ کال ٹیلی کام1کروڑ33لاکھ ،بائیکو پیٹرولیم 1کروڑ13لاکھ ،ٹی آر جی پاک لمیٹڈ 9لاکھ97ہزار اور ٹی پی ایل پراپرٹیز9لاکھ 53ہزار حصص کے سودو ںسے سرفہرست رہے ۔قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے رفحان میظ کے حصص کی قیمت میں199.99روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر 10999.99روپے ہو گئی اسی طرح91.00روپے کے اضافے سے پاک سروسز کے حصص کی قیمت بڑھ کر1470.00روپے ہو گئی جبکہ نیلسے پاکستان کے حصص کی قیمت میں104.99روپے کی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جس سے اسکے حصص کی قیمت کم ہو کر5805.01روپے ہو گئی اسی طرح55.00روپے کی کمی سے فلپ مورس پاک کے حصص کی قیمت گھٹ کر860.00روپے پر آ گئی ۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار