پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
بدھ 17 اپریل 2024 19:31
(جاری ہے)
یہ ہدایات اپنی سیریز میں پہلی ہیں اورکمپنیوں کو ای ایس جی امور کو سمجھنے اور رپورٹ کرنے میں مدد فراہم کریں گی، اور ساتھ ہی ساتھ سرمایہ کاروں کو ان کی سرمایہ کاریوں کے بارے میں معلوماتی فیصلے کرنے میں بھی مدد فراہم کریں گی۔
پی ایس ایکس کی چیئرپرسن ڈاکٹر شمشاد اختر نے اپنی کلیدی تقریر میں کہا کہ یہ پی ایس ایکس کے لیے اور میرے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے کہ طویل غور و خوض اور تبادلہ خیال کے بعدپی ایس ایکس نے پی ایس ایکس ای ایس جی پریمیئر اور رپورٹنگ گائڈنس دستاویز کو متعارف کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ ہماری صنعت کے ساتھ شراکت داری میں ایک نئے سفر کاآغاز ہے۔ انہوں نے فہرست میں شامل کمپنیوں پر اعتماد کرتے ہوئے کہا کہ کمپنیاں اسے منظور کریں گی اور اس پر عملدرآمد کریں گی۔ ای ایس جی گائیڈنس میں ذمہ دار اور پائیدار کاروباری طریقوں کے کلچر کو فروغ دینے کی صلاحیت ہے جو ہماری لسٹڈ کمپنیوں کی ای ایس جی ڈیٹا کو مؤثر طریقے سے بنانے اور استعمال کرنے اور ای ایس جی کے اکاونٹنگ اور تخمینے کی پیچیدگی، ای ایس جی خطرات اور مواقع کا اندازہ لگانے کی صلاحیت کی حمایت کرتی ہے۔ یہ کمپنیوں کی اندرونی اور بیرونی مسابقت کو بڑھانے کے لیے ای ایس جی جدت طرازی کی صلاحیت کو بروئے کار لانے اور اس سے فائدہ اٹھانے میں بھی مدد کرے گی۔انہوں نے مزید کہا، لسٹڈ کمپنیوں کو اس ای ایس جی پریمیئر اور رپورٹنگ گائیڈنس دستاویز میں رپورٹنگ کے طریقہ کار کے لحاظ سے تمام مواد مل سکے گا،انہوں نے پی ایس ایکس ٹیم اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو ای ایس جی پریمیئر اور رپورٹنگ گائیڈنس اجراء پر مبارکباد پیش کی۔#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
آئی ایم ایف اور ملکی قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ہمیں ایک صفحہ پر اکھٹا ہو نا ہو گا ۔ حافظ عبدالرحمن ..
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں ..
وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ
کراچی؛ جنریٹر مارکیٹ کی دکان میں گیس سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق،7زخمی
ایف آئی اے نے ایئرپورٹس پرمسافروں کے لیے جنرل، گیٹ چیکنگ کے خاتمے کے احکامات جاری کر دیئے
نقیب اللہ قتل کیس،اہم گواہ اور عینی شاہد اپنے بیان سے منحرف
لاپتہ افراد کیس، سندھ ہائیکورٹ نے جبری گمشدگی پر سوالات اٹھا دیئے
سندھ ہائی کورٹ، این ایچ اے کوسکھراور عالمانہ ویٹ اسٹیشن کاٹینڈر جاری کرنے سے روک دیا
سندھ ہائی کورٹ ، جمشید کوارٹرز کے کمرشل ایریاز میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر کمرشل ایریا کے ..
سندھ ہائی کورٹ کا اسکیم 36 گلستان جوہربلاک 10 میں رفاعی پلاٹوں غیر قانونی تعمیرات روکنے کا حکم
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
لنکن پریمئیر لیگ؛ نسیم شاہ سمیت 500 سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان