سندھ ہائی کورٹ ، جمشید کوارٹرز کے کمرشل ایریاز میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر کمرشل ایریا کے کنکشن الگ کرکے دس دنوں میں رپورٹ طلب
منگل 30 اپریل 2024 17:22
(جاری ہے)
درخواست گزار معین آمین نے موقف اختیار کرتے ہوئے بتایا کہ جمشید کوارٹرز کے کمرشل علاقوں میں 14،14 گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
پورا دن جنریٹر چلا کر کاروبار کرنے پر مجبور ہیں.14ملازمین کے ساتھ کاروبار کرنا مشکل ہوگیا ہے۔وکیل کے الیکٹرک نے موقف اختیار کرتے ہوئے بتایا کہ کچی آبادی اور کمرشل ایریا کے بجلی کنکشنز ایک ہی فیڈر پر ہیں۔علاقہ ہائی لاسز ہونے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بٹھادیا گیا ہے۔عدالت نے کے الیکٹرک کو کمرشل ایریا اور کچی آبادی کے کنکشنز علیحدہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے دس دنوں میں رپورٹ طلب کرلیکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مفاہمت کے ذریعے مسائل حل اور ایک دوسرے کی بات سننے اور برداشت کرنے کی ضرورت ہے ۔نثارکھوڑو
کراچی کی اہل حدیث مساجد میں 18، 19 مئی کو قرآنی، روحانی اور اصلاحی پروگرامز کا انعقادہوگا
سلیم بیکیا پاکستان میمن فیڈریشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین منتخب
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
تمباکو کی کھپت کو کم کرنے کا موثر طریقہ تمباکو مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے،ڈبلیو ایچ او
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
کراچی، شہریوں کو ڈومیسائل گھر بیٹھے آنلائن دو روز میں ڈلیور کرنے پر غور
حیدرآباد ایئرپورٹ کی فوری بحالی کیلیے ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں آواز اٹھا دی
سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کی ہدایت کردی
پولیس کا بے قصور ٹیچر کے فلیٹ پر نصف شب کو دھاوا، 80 سالہ ماں اور بچوں کو سڑک پر پھینک دیا
سابق آئی جی سردار عبدالمجید دستی کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
اہل سندھ مینڈیٹ چوروں کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد کیلئے پر عزم ہیں، مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی
-
پاکستان نے بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات مسترد کر دئیے، دفتر خارجہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100 انڈکس نے 75ہزارپوائنٹس کی ایک اورنفسیاتی حدکوعبورکرلیا
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور صحت دوست پروگرام ، شہر اولیاء میں کلینک آن وہیلز منصوبے کا آغاز کر دیا گیا
-
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
راجہ پرویزاشرف نے این اے 127 میں بلاول بھٹوزرداری کی شکست کے اسباب جاننے کے لیے 3 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
پاکستانی پوری دنیا میں ذہانت اور محنت میں کسی سے کم نہیں ہیں، احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
-
ایف بی آر کی تاجردوست سکیم کے حوالہ سے ٹریڈ یونینز کے نمائندوں کو متفقہ تجاویز ایک ہفتہ کے اندر پیش کرنے کی ہدایت
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کی سب کمیٹی کا ا جلاس
-
دنیا کے 13 ممالک کے وزرائے خارجہ کا رفح پر زمینی حملہ روکنے کے لئے اسرائیل کو خط
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی