میٹرک بورڈ آفس کراچی نے ملتوی کیے گئے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کانیا شیڈول جاری کر دیا
پیر 25 مارچ 2019 14:46
(جاری ہے)
نویں جماعت جنرل گروپ کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہوں گے جن کے اوقات دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے 5بجے شام تک ہوں گے۔
نویں جماعت جنرل گروپ کا یکم اپریل کو جنرل سائنس، 6 اپریل کو سندھی سلیس، سندھی نارمل، اردومتبادل، انگریزی ادب اور جغرافیہ پاکستان(صرف غیرملکی طلبا کے لیی)، 9 اپریل کو مطالعہ پاکستان ،11 اپریل کو ریاضی اور انگریزی کا پرچہ 13 اپریل کو ہوگا۔دسویں جماعت سائنس گروپ کے امتحانات یکم اپریل کو شروع ہوں گے جن کے اوقات صبح ساڑھے 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے۔دسویں جماعت سائنس گروپ کا یکم اپریل کو بائیلوجی(نویں کے فیل طلبا کیلئی)، 2 اپریل کو اردو، اردو سلیس، جغرافیہ آف پاکستان(صرف غیرملکی طلبا کے لیی)، 3 اپریل کو کمپیوٹر اسٹیڈیز(نویں کے فیل طلبا کیلئی)،5 اپریل کو ریاضی، 8 اپریل کو اسلامیات اور اخلاقیات ، 10 اپریل کو فزکس، 12 اپریل کو انگریزی پرچہ دوئم،15 اپریل کو کیمسٹری(نویں کے فیل طلبا کیلئی)،16 اپریل کو انگریزی پرچہ اول (نویں کے فیل طلبا کیلئی)، 17 اپریل کو مطالعہ پاکستان(نویں کے فیل طلبا کیلئی)جبکہ 18 اپریل کو سندھی سلیس، سندھی نارمل، اردو متبادل، انگریزی ادب، جغرافیہ اف پاکستان کا پرچہ(نویں کے فیل طلبا کیلئی)ہو گا۔دسویں جماعت جنرل گروپ کے پرچے بھی یکم اپریل سے شروع ہوں گے جن کے اوقات دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے 5بجے شام تک ہوں گے۔دسویں جماعت جنرل گروپ کا یکم اپریل کو جنرل سائنس (نویں کے فیل طلبا کیلئی)، 2 اپریل کو بریل(ڈھائی بجے سے ساڑھے 4 تک)، عربی، فارسی، حساباتِ خانہ داری و متعلقہ مسائل، 3 اپریل کو اسلامی اسٹڈیز، تاریخ اسلام، 5 اپریل کو علم شہریت، علم بدن و حفظانِ صحت، تاریخ ہند و پاکستان، غذا اور تغزیہ ، کمپیوٹر اسٹڈیز(اختیاری)، 6 اپریل کو سندھی سلیس، سندھی نارمل کورس، اردو متبادل کورس، انگریزی ادب، جغرافیہ آف پاکستان (اول) (نویں کے فیل طلبا کیلئی)،8 اپریل کو اسلامیات، اخلاقیات برائے غیر مسلم، 9 اپریل کو مطالعہ پاکستان(نویں کے فیل طلبا کیلئی)،10 اپریل کو تجارتی جغرافیہ، جغرافیہ، ملبوسات و پارچہ بافی، 11 اپریل کو ریاضی (نویں کے فیل طلبا کیلئی)،12 اپریل کو اردو (لازمی)نارمل کورس، اردو سلیس، جغرافیہ آف پاکستان (پرچہ دوم)، 13 اپریل کو انگریزی لازمی (پرچہ اول)(نویں کے فیل طلبا کیلئی)، 15 اپریل کو انگریزی لازمی (پرچہ دوم)، 16 اپریل کو معاشیات، انتظام برائے اصلاحِ خانہ، 17 اپریل کو جیو میٹریکل ٹیکنیکل ڈرائنگ، بچے کی نشو و نما اور خاندانی زندگی، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ، 18 اپریل کو اردو ادب (اختیاری)، سندھی ادب (اختیاری)، انگریزی ادب (اختیاری)، گجراتی ادب (اختیاری)، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ کے پرچے ہوں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے