نواز شریف نے جو بویا ابھی تو وہ کاٹا بھی نہیں ہے،مولا بخش چانڈیو
مریم نواز آج اگر کٹہرے میں ہیں تو اس کا ذمہ دار خود نواز شریف ہے،رہنما پیپلزپارٹی
جمعرات 24 مئی 2018 17:45
(جاری ہے)
آج آپ کی اپنی حکومت ہے مریم بی بی پر مقدمے کسی سیاسی مخالف نے نہیں بنائے۔
میاں صاحب آپ نے خود اپنے بچوں کو اپنی کرپشں چھپانے کیلئے پھسایا ہے۔ مولابخش چانڈیونے کہا کہ آپ کا اپنا کیا آپ کے آگے آیا ہے یہ قدرت کا انتقام ہے۔نواز شریف اب بھی وقت ہے محترمہ شہید کی قبر پر جاکر معافی مانگیں۔نواز شریف آصف زرداری سے معافی مانگیں جو آپ کی وجہ سے گیارہ سال جیلوں میں رہے۔میاں صاحب اب بھی وقت ہے قوم کے سامنے اپنے جرائم کا اعتراف کریں۔ہم بیٹیوں کا احترام کرنے والے ہیں، لیکن یہ سب میاں صاحب ما اپنا کیا دھرا ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر تمام قیدیوں کے ساتھ انتقامی کاروائیاں ختم کی جائیں، ہارون رشید
حسن ظن رکھنا اچھی عباد ت ہے، علامہ الیاس قادری
ایتھوپیئن کارگو سروسز پاکستان لانے، فلائٹ آپریشن وسعت دینے کی کوششیں جاری ہیں، جمال عبد اللہ
ایتھوپیا میں پاکستانی صنعتکاروں کو 10 سال کا ٹیکس ہالی ڈے دیا جائیگا، سفیر جمال بکر عبداللہ
کراچی، سپر ہائی وے پر بڑے قبرستان کی دیوار توڑ کر قبضے کی کوشش
ملزم نے مسجد میں وضو کرکے نماز ی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا ،ویڈیو وائرل
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
ادارہ ترقیات کا اکائونٹ آفیسر بکس فنانس اینڈ اکائونٹس ارشد افتخار صدیقی کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب ..
کرچی، گورنرسندھ سے ایئر وائس مارشل کی الوداعی ملاقات
گندم اسکینڈل کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لایا جائے، بچو دیوان
معیشت بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے ہیںمحمود مولوی
پاکستان تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے پارلیمانی لیڈرکی میئر اور ڈپٹی میئر کراچی سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت