کراچی پاکستان بازار پولیس کی بڑی کاروائی منظم موٹرسائیکل لفٹر گینگ کے دو کارندے گرفتار

جمعرات 17 اکتوبر 2019 22:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) کراچی پاکستان بازار پولیس کی ملزم کاروائی موٹرسائیکل لفٹر گینگ کے دو کارندے گرفتار ملزمہ اورنگی ٹان اور کراچی کے بیشتر علاقوں سیکڑوں موٹرسائیکل لفٹنگ کے وارداتوں میں ملوث ہیں۔

(جاری ہے)

ملزمان کے قبضہ سے دو غیر قانونی پسٹل 05 چوری شدہ موٹرسائیکلیں, اسپیئر پارٹس, چوری کر کے بیچی گئی 10 موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس, موٹرسائیکل ان لاک کرنے والی ماسٹرچابیاں, لاک کٹر, وائر اور سویچ بریکر برآمد.ملزمان سے چوری کر کے بیچی گئی 10 موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس برآمد ہوئی جنکے مقدمات تھانہ پاکستان بازار میں درج ہیں.ملزمان AVLC کی انتہائی مطلوب کریمنلز کی لسٹ میں شامل ہیں اور مختلف تھانہ کے 3 مقدمات میں مفرور بھی ہیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں