اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو پاکستان سے تجارت بڑھانے میں ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، گورنر سندھ
ای سی او میں شامل تمام ممالک کو ملا لیا جائے تو مل جائے تو یورپی یونین کے ممالک سے آگے جاسکتے ہیں ،ایکو سی سی آئی ممبر ممالک کے 27ویں اجلاس سے خطاب
جمعرات 14 نومبر 2019 21:44
(جاری ہے)
اجلاس میں نو ممالک نیشرکت کی۔ جبکہ اس موقع پرصدر وفاق ہائے ایوان و صنعت و تجارت انجنئیر دارو خان اچکزئی ،ایکو سی سی آئی کے سربراہ حافظ شمسی ،ترکی چیمبر کے نائب چئیرمین سعید بن حافظی ، ایرانی چیمبر سربراہ سالیمی اور دیگر نے بھی خطاب کیا جبکہ ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر زبیرطفیل،سابق سینئرنائب صدر مظہرعلی ناصر،سابق نائب صدرطارق حلیم،خالدتواب،حنیف گوہر،افغانستان ، ترکی، ایران ، ازبکستان ، ترکمانستان، تاجکستان ، کرغزستان ممالک کے وفود سمیت غیر ملکیوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔
ایف پی سی سی آئی سابق نائب صدرطارق حلیم ایکو چیمبرز ممالک کے اجلاس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کوخطاطی کا نمونہ پیش کیا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ سی سی آئی ممالک پاکستان میں ٹیکنالوجی منتقل کریں، پاکستان میں آئل اینڈ گیس سیکٹر میں بڑی سرمایہ کاری کے مواقع ہیں ،پاکستان زرعی مصنوعات برآمد کرسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے امریکا اور اقوام متحدہ میں اسلام اور دنیا کی صورتحال واضح کی ہے، عمران خان کی کوششوں سے اب سرمایہ کار پاکستان کا رخ کررہے ہیں ہم سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں ،ایف پی سی سی آئی سرمایہ کاروں کی رہنمائی کرے گی ۔اس موقع پرصدر وفاق ہائے ایوان و صنعت و تجارت انجنئیر دارو خان اچکزئی نے ایکو ممبر سی سی آئی ممالک کے وفود کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اب ریجنل ممالک کے ساتھ تعاون کے ساتھ تجارت کا بھی فروغ کرنا ہے،موجود حکومت کا اکنامک سرگرمیاںبڑھانے کے لیے اقدمات کو سہراتے ہیں،گورنر سندھ نے بھی اس اہم اجلاس میں شرکت کرکے اس اجلاس کی اہمیت کو مزید اہم کردیا ہے ۔ایکو سی سی آئی کے سربراہ حافظ شمسی کا کہنا تھا کہ ایکو سی سی آئی میں شامل ممالک کے وفد کی کراچی آئے ہیں ،ایکو سی سی آئی میں شامل تمام ممالک پاکستان کے ساتھ مشترکہ ہیومن ریسورس میں مدد فراہم کررہے ہیں ،اس گروپ میں سینٹرل ایشیا کے مالک زیادہ ہے ، پاکستا ن سے تعاون بڑھانے کے لیے وفود آرہے ہیں۔ترکی چیمبر کے نائب چیئرمین سعید بن حافظی دو طرفہ تجارت کے فروع کی ضرورت ہے ،ان سیکٹر کو فوکس کرنا ہے کہ جہاں دوطرفہ تجارت بڑھائی جاسکتی ہے ،ترکی کون سی اشیا درآمد کرتا ہے اور پاکستان کو ن سی اشیا درآمد کرنا ہے ان پر توجہ دینی ہوگی۔ایرانی چیمبر سربراہ سالیمینیکہا کہ کراچی آکر کر بہت خوشی ہوئی ہے ،کراچی والوں نے بہت دل سے خوش آمدید کہا ہے ، اکنامک ڈیلوپمنٹ اور تجارت کا فروغ بھی فوکس ہونا چایئے ،ایکو سی سی آئی میں شامل ممالک ہیومن ریسورس کے علاوہ بھی دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے ہرتوجہ مرکوز کررہے ہیں ،2018 میں ای سی او ممالک کے درمیان مجموعی تجارتی حجم کا ایکو سی سی آئی ممالک سے صرف چھ فیصد کی تجارت کی گئی ،ایکو سی سی آئی ممالک کے درمیان تجارت کو مزید بڑھایا جاسکتا ہے ،یہ سب کے مل کر اور تمام چیمبر کے تعاون سے ہی بڑھایا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی کا گاڑی سستی کرنے کا اعلان
سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافہ،18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی: سروے رپورٹ
منعم ظفر کی قیادت میں وفد کی صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات،عوامی نمائندوں کے مسائل پر گفتگو
اطالوی سفیر کی وفد کے ہمراہ صوبائی وزرا سید ذوالفقار علی شاہ اور سید سردار علی شاہ سے ملاقات
امن وامان میں ناکامی پر بلوچستان حکومت مستعفی ہوجائے، جے یوآئی
اطالوی سفیر کی وفد کے ہمراہ صوبائی وزرا سید ذوالفقار علی شاہ اور سید سردار علی شاہ سے ملاقات
ماہی گیروں کیلئے جدید ترین سہولیات سے آراستہ منصوبہ بندی کا جلد اعلان کریں گے، سید نجی عالم
شہر بھر میں پانی کی بلا تعطل فراہمی اور منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقداما ت کررہے ہیں ..
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم ..
سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
سیکریٹری صحت سندھ جریحان اقبال بلوچ نے خسرہ کے ردعمل سے متعلق اجلاس کی صدارت کی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف