سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی کو محمد رضوان خان کے تعیناتی کیس میں 2فروی تک عملدرآمدی رپورٹ پیش کرنے ہدایت کردی
چیف سیکریٹری سندھ نے تعیناتی کا حکم 18دسمبر کو جاری کیا، جس پر کے ایم سی نے ابتک عمل نہیں کیا ، بلکہ انتقامی کاروائی شروع کردی، درخواست گزار کا موقف
ہفتہ 23 جنوری 2021 13:44
(جاری ہے)
درخواست گزار کا موقف چیف سیکریٹری کے حکم کے باوجود پلی بارگین اور کرمنل ایف آئی آر میں ملوث افسر کو جو نیب کی سیریل نمبر 281میں سزا یافتہ اور پلی بارگین ہے ہٹانے کے حکم کے باوجود نہیں ہٹایا گیا۔
درخواست گزار21دسمبر کو قانون کے مطابق چار ازیوم نہیں کرنے دیا گیا دفتر سیل کردیا گیا۔ جبکہ نیب سے سزا یافتہ اور بغیر جوائننگ افسر کو دوبارہ تعیناتی کا حکم سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم نے جاری کیا۔ درخواست میں موقف CPNo.6027/2020کے حکم نامہ میں پلی بارگین اور کرمنل ایف آئی آر افسران کو فوری عہدوں سے فارغ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ جنہیں 14جنوری 2021تک عمل درآمد کرنا تھا۔ لیکن کے ایم سی نے اس پر بھی عمل نہیں کیا۔ فیصلے کا ریفرنسCP-No 5344/2020میں جسٹس ندیم اخترپر مشتمل دو رکنی بنچ نے تعیناتی کے حکم والے افسران کو پندرہ دن میں جوائننگ کرانے کا حکم کے ایم سی کو دیا گیا تھا۔ لیکن کے ایم سی نے اس پر بھی عمل نہیں کیا۔ درخواست میں ریفرنس۔ کمرہ عدالت سے باہر درخواست گزار کے وکیل محمدسہیل نے بتایا کہ عدالت کو تمام امور سے آگاہ کردیا ہے۔ 2فروی تک جوائننگ نہ دی گئی یا رکائوٹ ڈالی گئی تو ہماری توہین عدالت کی درخواست تیار ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ کے ایم سی اس سے قبل عمل درآمد کردیگی۔ عدالت پر بھرپور اعتماد ہے ۔درخواست محمد رضوان خان نے کہا کہ انہیںکے ایم سی کی جانب سے ذہنی اذہت دی جا رہی ہے۔ وہ قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔ میری تعیناتی چیف سیکریٹری صاحب نے وزیر بلدیات کی منظوری سے کی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ سے انصاف ملے گا۔ انتقامی کاروائی پر الگ سے پیٹیشن کی تیاری کر رہا ہوں۔ انصاف عدالت سے ملے گا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار