سندھ حکومت سندھ کے لوگوں کو گٹر کا پانی پلارہی ہے، سندھ میں 85 لاکھ لوگ ہیپاٹائٹس کے مریض ہیں،حلیم عادل شیخ
بلاول زرداری اور مراد علی شاہ سندھ کے لوگوں کو سلو پوائزن دے رہے ہیں، سندھ حکومت کاہوا پر بس نہیں چلتا ورنہ اس پر بھی قبضہ ہوجاتا، اپوزیشن لیڈر سندھ
پیر 27 ستمبر 2021 14:36
(جاری ہے)
سکھر شہر کا سارا گندہ پانی دریائے سندھ میں جاتا ہے۔
شکارپور شہر کے گٹر کا پانی بغاری نہر میں جاتا ہے، جو لوگ پینے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ لاڑکانہ شہر کے گٹروں کا پانی رائیس کینال میں جاتا ہے۔ دادو اور قرب جوار کے گٹروں کا پانی ایم این وی ڈرین میں جاتا ہے۔ حیدرآباد اور آس پاس کے علاقوں کا گندہ پانی پھلیلی اکرم واہ پنیاری میں جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ حیدرآباد نوری آباد اور کوٹری کے صنعتی ایریاز کا زہریلا پانی اور فضلہ براہ راست کے بی فیڈر میں داخل ہو رہا ہے۔ حیدرآباد کینجھر تباہ ہونے جارہی ہے، منچھر حمل مکمل تباہ ہوچکے ہیں۔ حیدرآباد سندھ میں بیٹھے حکمران وہ لوگ ہیں جنہوں نے سندھ کو تباہ کردیا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار