سندھ ہائیکورٹ کے بار سیکرٹری کے قتل میں اہم انکشافات، عینی شاہدبچے کا بیان بھی قلمبند کر لیا گیا
فائرنگ کرنے والے ملزمان انتہائی ماہر نشانہ باز تھے۔ٹارگٹ کلر نے سیدھے ہاتھ سے کار پر فائرنگ کی،عینی شاہد بچے کے مطابق وہ ملزمان کا چہرہ ٹھیک سے نہیں دیکھ سکے۔پولیس ذرائع
مقدس فاروق اعوان بدھ 1 دسمبر 2021 12:41
(جاری ہے)
متعدد سی سی ٹی وی فوٹجیز بھی حاصل کر لی گئی ہیں۔
تفتیشی حکام کے مطابق جیو فینسنگ کا عمل بھی شروع کر دیا گیا۔واضح رہے کہ کراچی کے علاقہ گلستان جوہر میں بچی کو اسکول چھوڑنے جانے والے سیکریٹری سندھ بار کونسل کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ فائرنگ کے اس واقعہ کو وکلا رہنماؤں نے ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ قرار دیا۔ وکلا رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے۔ قاتلانہ حملے کی اطلاع موصول ہوتے ہی معروف وکیل رہنما نعیم قریشی دیگر وکلاء کی بڑی تعداد کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچے۔ وکیل رہنما نعیم قریشی ایڈووکیٹ نے کہا کہ 45 سالہ عرفان مہر گلستان جوہر کا رہائشی تھا جو آج صبح اپنی بچی کو گاڑی میں اسکول چھوڑنے کے لئے گلستان جوہر بلاک 13 میں پہنچا ، جہاں اسکول سے واپسی پر موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان نے ان کی گاڑی نمبر بی جے بی 824 پر فائرنگ کر کے انہیں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔ وکیل رہنما نعیم قریشی نے کہا کہ مقتول عرفان مہر وکیل نہیں تھے بلکہ وہ سندھ بار کونسل کے سیکریٹری کے عہدے پر کام کرتے تھے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عالم اسلام کا متحد ہوناانتہائی ضروری ہوچکاہے ،پیر ارشدکاظمی
ملک کے عوام مسائل کا حل بیروزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ چاہتے ہیں، محمد شاداب رضا نقشبندی
کمشنرکراچی کا ضلع جنوبی کا دورہ اور اجلاس
گندم اسکینڈل لمحہ فکریہ،ذمہ داروں کوسزاملنی چاہیے،محمدسلیم عطاری
کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
گورنر سندھ کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا
گندم کے بعد کپاس کی مارکیٹ بھی کریش کر گئی،احسان الحق
شہر قائد کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران طالبات سے ڈکیتی کرنے والا ملزم مارا گیا
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
سندھ پولیس کے 294سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ،نوٹی فکیشن جار ی
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
کراچی،فائرنگ سے خاتون کو زخمی کرنیوالا سیکیورٹی گارڈ گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا