جسٹس (ر)رانا بھگوان داس کی آخری رسومات کراچی میں ادا کردی گئیں،پرانا گولیمار میں واقع شمشان گھاٹ میں ان کی چتا جلائی گئی،
چتا کو آگ بیٹے کیلاش کمار، رانا مکیش کمار، بھائی رانا اشوک سمیت دیگر قریبی رشتہ داروں نے لگائی، دو بیٹے، ایک بیٹی اور اہلیہ سوگواران میں شامل، پاکستان اور اقلیتی برادری ایک ایماندار شخص سے محروم ہوگئی، والد کی ارتھیاں ا وصیت کے مطابق بھارت میں جا کر دریائے گنگا میں بہاؤں گا ، بیٹا ، رانا بھگوان داس کو چیف الیکشن کمشنر نامزد کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کا متفق ہونا ایمانداری کی عکاسی کرتا ہے، رکن قومی اسمبلی رمیش کمار
پیر 23 فروری 2015 23:30
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) سپریم کورٹ کے سابق قائم مقام چیف جسٹس رانا بھگوان داس کی آخری رسومات پیر کی شام پرانا گولیمار میں واقع شمشان گھاٹ میں ادا کی گئی۔ ان کی آخری رسومات میں کسی حکومتی، سیاسی اور وکلاء تنظیم کے نمائندے نے شرکت نہیں کی تاہم چند ریٹائرڈ ججز نے آنجہانی جسٹس کے گھر جاکر تعزیت کی ۔ان میں وفاقی شریعت کورٹ کے سابق ججز آغا رفیق، سابق چیف جسٹس (ر)ناصر اسلم زاہد اور دیگر شامل تھے۔
ان کی ارتھی کو پیر کی سہ پہر کراچی کے معروف قبرستان میوہ شاہ سے متصل شمشان گھاٹ لایا گیا جو کہ کراچی کے خطرناک علاقے لیاری میں واقع ہے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے اس موقع پر حفاظتی انتظامات کر رکھے تھے ان کی چتاکو ان کے بڑے بیٹے رانا کلاش چند نے آگ دی انتم سنسکار کی رسم میں آنجہانی جج کے عزیزو اقارب اور دوستوں نے شرکت کی بھگوان داس 73 برس کی عمر میں پیر کی صبح انتقال کر گئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار