جماعت اسلامی سندھ کے تحت شعبہ تعلیم کے تحت اتوار 15 دسمبر کو منعقد ہوگی

منگل 10 دسمبر 2019 00:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2019ء) جماعت اسلامی سندھ کے تحت شعبہ تعلیم کے تحت اتوار 15 دسمبر کو قباء آڈیٹوریم میں ایک روزہ کل سندھ تعلیمی کانفرنس منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

شعبہ تعلیم سندھ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر اسحاق منصوری کے مطابق کانفرنس کا آغاز صبح 9 بجے ہوگا جس میں کراچی تا کشمور سندھ بھر کے تعلمی اداروں کے نمائندگان منتظمین و ذمہ داران شریک ہوں گے۔ جبکہ کانفرنس سے صوبائی امیر محمد حسین محنتی سمیت تعمیلی ماہرین، علمائ کرام و دانشور حضرات خطاب کریں گے۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں