پاکستان عوامی تحریک کے وفد کامجلس وحدت المسلمین کے دفتر کا دورہ

ہفتہ 22 جنوری 2022 00:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) پاکستان عوامی تحریک کراچی کے سیکریٹری کوآرڈی نیشن نوید عالم، آرگنائزر الیاس مغل، ممبر ایگزیکٹو کونسل اسماعیل خلیل عارفی پر مشتمل وفد نے مجلس وحدت المسلمین سندھ کے دفتر کا دورہ کیا اور 30 جنوری کو پریس کلب میں ہونے والے سیمینار Save Karachi Save Pakistan میں شرکت کی دعوت دی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مجلس وحدت المسلمین کراچی کے جنرل سیکرٹری مولانا صادق جعفری، پولیٹیکل سیکرٹری میر تقی علی ظفر، مولانا ملک غلام عباس، شبیر حسینی اور سبط اصغر موجود تھے

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں