
ں*کراچی، نامعلوم ملزمان کیٹل فارم سے لاکھوں روپے مالیت کی 17 بکریاں چوری کرکے فرار
اتوار 23 جنوری 2022 21:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کی حدود احسن آباد اللہ بخش گوٹھ میں واقع کیٹل فارم سے ہفتہ واتوار کی درمیانی شب تین نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی بکریاں چوری کرکے فرار ہوگئے، فارم مالک زاہد مقصود ملک نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے فارم میں لگا سی سی ٹی وی کیمرہ بھی توڑ دیا،ملزمان کی تعداد تین تھی، تینوں ملزمان فارم کے دروازے کی کنڈی کاٹ کر اندر داخل ہوئے، پولیس کے مطابق فارم مالک کا کہنا ہے کہ واردات میں 5 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 17 بکریاں چوری کی گئی ہیں، تاہم پولیس نے فارم مالک کی مدعیت میں واردات کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چوہدری پرویزالہی کی نون لیگ اور اتحادی جماعتوں کو تکنیکی مات‘پنجاب اسمبلی کے رولزآف بزنس کے تحت اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد خارج ہوچکی ہے. مبصرین
-
عمران خان نے25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کیوں کیا، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وجہ بتا دی
-
’’خونی مارچ نہیں ہونے دیں گے، کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دے سکتے‘‘
-
ملک دیوالیہ ہو نہیں رہا بلکہ ہوچکا ہے، مولانا فضل الرحمان کا بیان
-
صحافیوں پر مقدمات، سابق وزیراعظم عمران خان کا اہم بیان
-
وزیراعظم شہباز شریف کو بلوچستان کے جنگلات میں آگ پر قابو پانے کیلئے جاری آپریشن پر تفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی
-
امپورٹ آئٹم پر پابندی حکومت کی گھبراہٹ کا ثبوت ہے، ان سے کام نہیں چل رہا، شوکت ترین
-
پی ٹی آئی چیئرمین کہاں سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے؟ عمران خان نے بتا دیا
-
"ان کو اسلام آباد نہ آنے دینے کا فیصلہ ہوا تو ان کو گھر سے نہیں نکلنےدوں گا"
-
عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی چاہتا ہے تو قوم اسے نہیں چھوڑےگی، وزیراعظم
-
ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی
-
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.