سندھ میں ایسٹر پر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے چھٹی کا اعلان

جمعرات 28 مارچ 2024 22:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) سندھ میں ایسٹر پر پیر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے جمعرات کو سندھ حکومت کی جانب سے ایسٹر پر مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں