چیئرمین فرازحسیب نے لیاقت آباد ٹائون میں رین ایمرجنسی نافذ کردی
بدھ 17 اپریل 2024 20:22
(جاری ہے)
فراز حسیب نے کہا کہ عوام کو دوران برسات مکمل ریلیف فراہم کرنے کے لئے برساتی نالوں کی صفائی، سیوریج اور گڑلائنز کو، رننگ کنڈیشن میں رکھا جا ئے فراز حسیب نے ایسی جگہوں پر خاص توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کی کہ جہاں پانی کا اجتماع ہوتا ہے اور عوام کے لئے مشکلات کا باعث بنتا ہے انہوں نے کہا کہ ممکنہ برسات میں چاکنگ پوائنٹس اور نشیبی علاقوں پر خصوسی توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ ان جگہوں پر بارش کا پانی جمع ہو جاتا ہے اس لئے ان جگہوں پر پانی کی نکاسی کے پیشگی انتظامات کئے جائیں،انہوں نے عملے کو 24 گھنٹے ا لرٹ رکھنے کے ساتھ ساتھ برساتی نالوں کے چوکنگ پوائنٹ کو کلیئر کرنے کے اور صفائی ستھرائی کے عمل کو مزید تیز کرنے کے احکامات دئیے جبکہ یونین کمیٹیز کی سطح پر سیوریج اور گٹرلائنوں کورننگ کنڈیشن میں رکھنے کے لئے بھی متعلقہ اداروں سے باہمی رابطہ رکھا جائے اور اگر کہیں کسی قسم کی رکاوٹ ہوتو فوری دور کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ دوران برسات معمول کی صفائی میں کسی قسم کا تعطل پید انہ ہونے پائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ڈی واٹرنگپمپس ورکنگ کنڈیشن میں رکھے جائیں اورمرکزی شاہراہوں پر بارش کے پانی کی نکاسی کا فوری بندوبست کیا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی میں کسی قسم کا خلل نہ پڑے، فراز حسیب نے ریسکیو انچارج کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی نا حوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے ریسکیو عملے کی فیلڈ میں موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ئ*جس معاشرے میں محنت کشوں کا استحصال ہو وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا، کامران خان ٹیسوری
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر طارق علی تالپور نے ملیرمیں واقع اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر کا دورہ
3 سندھ کے سینئر منسٹر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن سے سندھ نیوز پیپرز سوسائٹی اور لاڑکانہ ..
ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر)فیضان علی کا جوائنٹ چیک پوسٹ کے قیام کے حوالے سے بلوچستان سے کراچی کے داخلی ..
پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے،بلاول بھٹو زرداری کا یوم مئی پر پیغام
سینیٹ سے دو پروفیسرز کی سینڈیکٹ نمائندگی کیلئے انتخابات، صالحہ رحمان اور شاہ علی القدر کامیاب
اسٹریٹ کرائمز کے دوران قتل، ایس آئی یو نے پہلا کیس حل کر لیا
کراچی ، گیس چوری میں ملوث معروف گلاب ہوٹل کا مالک گرفتار
محکمہ بلدیات اور کے ایم سی میں اختیارات کی جنگ
فیصل واوڈا کی جسٹس بابر ستار، سابق چیف جسٹس کے خط و کتابت کی کاپی فراہم کرنے کی استدعا
سندھ حکومت کا متعدد شخصیات سے پولیس پروٹوکول واپس لینے کا فیصلہ
کراچی انتظامیہ کے افسران کی گجر نالے میں غوطے کھانے کی حقیقت کیا ہی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس