چیئرمین جناح ٹائون کی زیر صدارات متوقع برسات کے حوالے سے جناح ٹائون کے افسران کا ہنگامی اجلاس طلب
بدھ 17 اپریل 2024 21:39
(جاری ہے)
اجلاس میں رضوان عبد السمیع نے متوقع برسات کے پیش نظر افسران بالا اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے ہمہ وقت موجود رہنے اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایات جاری کیںاور ساتھ ہی جناح ٹائون میں مختلف مقامات جہاں بارش کے پانی کی نکاسی رکاوٹ کا سبب بنتی تھیں اسے فی الفور کلیئر کرنے کے بھی احکامات جاری کئے تاکہ عوام کو کسی بھی ناخوشگواری کا سامنا نا کرنا پڑے ۔
چیئرمین جناح ٹائون رضوان عبد السمیع کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس کیلئے ہم سب کو مل کر کوشش کرنی ہوگی، دریں اثناء چیئرمین جناح ٹائون ر ضوان عبدالسمیع نے افسران کے ہمراہ نکاسی آب کے حوالے سے مشنری کا معائنہ بھی کیا ۔ اس موقع پر وائس چیئر مین جناح ٹائون حامد نواز خان ، میونسپل کمشنر الٰہی بخش بنبھن و دیگر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ئ*جس معاشرے میں محنت کشوں کا استحصال ہو وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا، کامران خان ٹیسوری
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر طارق علی تالپور نے ملیرمیں واقع اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر کا دورہ
3 سندھ کے سینئر منسٹر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن سے سندھ نیوز پیپرز سوسائٹی اور لاڑکانہ ..
ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر)فیضان علی کا جوائنٹ چیک پوسٹ کے قیام کے حوالے سے بلوچستان سے کراچی کے داخلی ..
پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے،بلاول بھٹو زرداری کا یوم مئی پر پیغام
سینیٹ سے دو پروفیسرز کی سینڈیکٹ نمائندگی کیلئے انتخابات، صالحہ رحمان اور شاہ علی القدر کامیاب
اسٹریٹ کرائمز کے دوران قتل، ایس آئی یو نے پہلا کیس حل کر لیا
کراچی ، گیس چوری میں ملوث معروف گلاب ہوٹل کا مالک گرفتار
محکمہ بلدیات اور کے ایم سی میں اختیارات کی جنگ
فیصل واوڈا کی جسٹس بابر ستار، سابق چیف جسٹس کے خط و کتابت کی کاپی فراہم کرنے کی استدعا
سندھ حکومت کا متعدد شخصیات سے پولیس پروٹوکول واپس لینے کا فیصلہ
کراچی انتظامیہ کے افسران کی گجر نالے میں غوطے کھانے کی حقیقت کیا ہی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا