کراچی چیمبر کارات میں چھاپے مارنے سے کسٹم کو روکنے پر حکومت کو خراج تحسین
متنازعہ ایس آر او 350 سے سیلز ٹیکس ریٹرن داخل کرنے میں خامیوں کو دور کرنے کا خیر مقدم
منگل 30 اپریل 2024 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تاجر برادری ملک بھر میں معاشی خوشحالی کے مشترکہ مقصد کے حصول کے لیے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ دیکھنا واقعی حوصلہ افزا ہے کہ ایف بی آر نے تمام چیف کلکٹر کسٹمز کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں واضح طور پر گوداموں پر دن کے اوقات میں چھاپے مارنے کا حکم دیا گیا ہے اور رات کے اوقات میں ایسے چھاپوں سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے جہاں مالک یا اس کا نمائندہ دستیاب نہ ہو۔ نوٹیفکیشن میں چیف کلکٹرز کو مزید مشورہ دیا گیا کہ اگر مالک یا اس کا نمائندہ ایسے احاطے میں دستیاب نہ ہو تو اسے سیل کر دیا جائے گا اور کسٹمز کے عملے کو تعینات کیا جا ئے تاکہ ایسے گودام سے سامان نہ ہٹایا جا سکے جو کہ واقعی حوصلہ افزا ہے۔ہمیں یہ دیکھ کر بھی خوشی ہوئی ہے کہ کسٹمز حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ سامان کی قانونی درآمد کے دستاویزات پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا جبکہ مالک یا اس کے نمائندے اور کسی آزاد گواہ کی موجودگی میں حراست میں لیے گئے سامان کی انوینٹری بنانا ضروری ہے جس کا کراچی چیمبر طویل عرصے سے مطالبہ کرتا چلا آیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد کسٹمز حکام حراست کے وقت بنائی گئی انوینٹری کے مطابق اور درآمد کا جواز پیش کرنے والی قانونی دستاویزات کو پیش کرنے پرضبط شدہ سامان واپس کرنے کے پابند ہوں گے۔متعلقہ کلکٹر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ حراست میں لیے گئے سامان کی پوری مقدار مالک یا اس کے نمائندے کے حوالے کر دی گئی ہے جس سے ایسے تاجروں کو سکھ کا سانس میسر ہوگا جو اس طرح کے چھاپوں کے دوران شدید نقصان کا سامنا کرتے آئے ہیں۔حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کراچی چیمبر کے صدر نے امید ظاہر کی کہ کراچی چیمبر کی جانب سے وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران اٹھائے گئے دیگر مسائل کو بھی زیر غور لایا جائے گا اور ملک کے وسیع تر مفاد میں خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی سندھ اور یونیسیف کنٹری ریپریزینٹیٹیوکے درمیان چائلڈ پروٹیکشن پروگرام شروع کرنے پر اتفاق
پاکستان کے ساتھ تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کا عزم رکھتے ہیں، چینی قونصل جنرل ..
کینز فلم فسٹیول میں پاکستان کی شرکت، فسٹیول میں 'دی کرانیکلزآف عمر وعیار' آن لائن پیش کی جائے گی
ةجامعہ کراچی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا کلیہ قانون کی لائبریری کے لئے قانون کی نایاب کتب کا تحفہ
ژ*پی ٹی آئی کو باغ جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت نا دینے کا کیس کی سماعت
ق*کے فور منصوبے پر ڈائریکٹر تعیناتی معاملہ، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے
دو ماہ سے پورٹ پر پھنسے کنٹینرز کے خلاف آل پاکستان ٹمبر ایسوسی ایشن کی ہڑتال
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
ریلوے ملازمین کی انوکھی چوری، کوئلے سے بھری پوری بوگی اڑا لی
اہل سندھ مینڈیٹ چوروں کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد کیلئے پر عزم ہیں، مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی
واٹر کا رپوریشن کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی