آل کراچی شہید عبدالخالق بلوچ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ، گروپ اے سے شاہد میموریل نے ملیر یونین کو5-0 سے ٹھکانے لگاکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
بدھ 16 اکتوبر 2019 22:20
(جاری ہے)
کھیل کے پہلے ہاف میں شاہد میموریل کی طرف سی33 ویں منٹ میں علی بلوچ نے گول کرکے اپنی ٹیم کو میچ میں1-0 کی برتری دلوادی ،چار منٹ کے بعد گل محمد نی37 ویں منٹ میں گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی سبقت کو2-0 سے دگنا کردیا۔
پہلے ہاف میں شاہد میموریل کی ٹیم 2-0سے جیت رہی تھی۔ دوسرے ہاف میں کے پہلے ہی منٹ41 ویں منٹ میں شاہد میموریل کی جانب سے گل محمد نے میچ کا تیسرا گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی برتری کو3-0 کردیا۔ کھیل کے 57ویں منٹ میں آصف نے شاہد میموریل کی طرف سے چوتھا گول کرکے اپنی ٹیم کی برتری کو 4-0کرنے میں کامیاب ہوئے۔ میچ کے اختتام سے دو منٹ قبل علی بلوچ نے پانچواں گول 78ویں منٹ میں بناکر اپنی ٹیم کو میچ میں5-0 سے سر خرو کردیا۔اس میچ کے ریفری اختر کوچ، محمد آصف اور یوسف فیفا، میچ کمشنر ابوبکر واجو، عابد بلوچ میڈیکل فیصل مست تھے۔ آج جمعرات 17 اکتوبر کو گروپ سی کا دوسرا کوارٹر فائنل معرکہ میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کی اعظم اسپورٹس اور ویسٹ کی اصلاح بلوچ گولی مار کے مابین کھیلا جائے گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار