عراق میں داعش کا حملہ،4 فوجی ہلاک

منگل 25 اگست 2020 21:28

کرکوک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اگست2020ء) عراقی شہر کرکوک میں دہشتگرد تنظیم داعش کے ایک حملے میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

عراقی حکومت سے وابستہ امور سلامتی کے شعبہ ذرائع ابلاغ کے مطابق داعش کے دہشتگردوں نے کرکوک شاہراہ پر موجود فوجیوں پر گولیاں چلا دیں۔اس واقعے میں 4 فوجی زخمی بھی ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں