کشمور میں انڈ س ہائی وے پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے سے عورتوں اور بچوں سمیت 14افراد زخمی

جمعہ 7 اپریل 2017 23:37

کشمور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 اپریل2017ء) کشمور میں انڈ س ہائی وے پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے سے 14افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا،مسافر کوچ پشاور سے کراچی جارہی تھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پولیس کے مطابق کشمور میں انڈ س ہائی وے پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی،حادثے میں 14افراد زخمی ہوگئے،جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،مسافر کوچ پشاور سے کراچی جارہی تھی۔…(خ م)

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں