کندھکوٹ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سی49 کلو گرام چرس کا الزام ثابت ہونے پر چار مجرموں کو 2015ء میں دی گئی سزائیں برقرار

منگل 7 نومبر 2017 22:19

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2017ء)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج غلام حسین ٹالپرنی49کلوگرام چرس کاالزام ثابت ہونے پر چارمجرموں معتبرخان، خالد، خیال، اکبر کو 2015 میں دی گئی عمرقیداورایک ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزاکوبرقراررکھامجرموں سے 2013میں چرس برآمد ہوئی تھی جوہائی کورٹ لاڑکانہ میں اپیل دائر کی تھی مقدمہ دوبارہ ریمانڈہوکر سیشن جج کی عدالت میں ٹرائل کیلئے بھیجاگیاتھاجہاں پر سزاکو برقرار رکھا گیا۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں