کشمور، انڈس ہائی وے پر بس اور رکشے میں تصادم ، 5 افرا دجاں بحق ، 10 زخمی

اتوار 2 جون 2019 14:20

کشمور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2019ء) کشمور میں انڈس ہائی وے پر بس اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 5 افرا دجاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹیلی ویژن کے مطابق کشمور میں انڈس ہائی وے پر مانگر پھاٹک کے قریب تیز رفتار بس نے رکشہ میں ٹکر ہو مار دی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کیا۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں