کشمور،تیز رفتار موٹرسائیکل نے معصوم بچی کو کچل دیا

جمعرات 12 مارچ 2020 18:50

کشمور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2020ء) کشمور کے تحصیل تنگوانی میں تیز رفتار موٹرسائیکل نے معصوم بچی کو کچل دیا۔ گائوں سبہاگو ملک کی رہائشی 7 سالہ مورزادی ملک روڈ کراس کرتے وقت تیز رفتار موٹرسائیکل کا ٹکر لگ جانے کی وجہ سے موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں