وزیراعظم عمران خان نے قصور واقعے پر ایکشن لے لیا
ڈی پی او قصور، ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ایس پی انویسٹی گیشن کو چارج شیٹ کیا گیا ہے: وزیراعظم عمران خان
عثمان خادم کمبوہ بدھ 18 ستمبر 2019 21:08
(جاری ہے)
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 8 سالہ محمد فیضان کو گلا دبا کر قتل کیا۔
بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔بچے کو قتل کرنے کے بعد اونچائی سے پھینکا گیا۔کمیٹی نے جائے وقعہ پر پہنچ کر مختلف نموانہ حاصل کیے ہیں جب کہ کمیٹی حراست میں لیے گئے 9 افراد مشکوک افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ آج کروائے گی۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ تین میں سے ایک 8 سالہ بچے کی شناخت سفیان کے نام سے ہوئی ۔ جو چونیاں شہر کے رہائشی رمضان کا بیٹا تھا جب کہ 2 بچوں کی لاشیں پرانی ہونے کیوجہ ناقابل شناخت ہیں۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ بچوں کو مختلف اوقات میں اغوا کر کے قتل کیا گیا اور لاشیں ایک ہی جگہ سے ملنے سے لگتا ہے کہ ان کے قتل میں کوئی ایک ہی ملزم ملوث ہے اور تینوں بچوں کا تعلق چونیاں سے ہی ہونے کا شبہ ہے، بچوں کی ہلاکت کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔اب وزیراعظم عمران خان نے اس کے خلاف ایکشن لے لیا ہے اور بتایا ہے کہ ڈی پی او قصور، ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے جبکہ ایس پی انویسٹی گیشن کو چارج شیٹ کیا گیا ہے۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قصور،طالبعلم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانیوالا ہیڈ ماسٹر اور خاتون ٹیچر معطل
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت
کاشتکارجامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت
قصور پولیس نے کروڑ وں مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمدکرکے شہری کے حوالے کر دئیے، پولیس ترجمان قصور
انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کا قصور میں چھاپہ
ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات ..
قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر
فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج
محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ..
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا