حاجی غلام سرور بلوچ کی سیدال خان ناصر، آغا شاہ زیب درانی اور راحت فائق جمالی کو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد
جمعرات 28 مارچ 2024 11:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے بلوچستان سے سیدال خان ناصر آغا شاہ زیب درانی اور محترمہ راحت فائق جمالی کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا۔
حاجی غلام سرور بلوچ مزید کہاکہ ہم خاص کر بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی شیخ جعفر خان مندوخیل اور صوبائی جنرل سیکرٹری ایم این اے حاجی جمال شاہ کاکڑ کے ہم شکر گزارہیں جن کی کوششوں سے یہ ممکن ہوا۔انہوں نے کہاکہ امید کرتے کہ نومنتخب سینیٹر سیدال خان ناصر آغا شاہ زیب درانی اور راحت فائق جمالی ایوان بالا میں بلوچستان کے حقوق کیلئے آواز بلند کرینگے اور بلوچستان کے موجودہ مسئلہ مسائل کو حل کرنے کیلئے اور بلوچستان کے ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنی جد وجہد کو جاری رکھیں گے۔خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں
kخاران ، ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ریلی کا انعقاد
ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر خاران میں بھی ملیریا بچاؤ کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی
خاران،زمین کے تنازعے پر دوگروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق
خاران،نجی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والی خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزمان کوسزا
صوبائی وزیر خزانہ کی ہدایت پرنائب تحصیلدار محمد حسن بلوچ کاانٹر کالج گواش کی تعمیر کیلئے تجویز کردہ ..
ضلع کونسل خاران واشک کا بجٹ اجلاس، عوامی مسائل پر بحث اور ان کے حل کیلئے کوششوں پر اتفاق
کمشنر رخشان ڈویژن کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سیلابی ریلے سے نڈی کٹائو کا جائزہ لیا
خاران ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس،ڈرگ انسپکٹر کوباقاعدگی سے میڈیکل سٹورز کامعائنہ کرنے کی ہدایت
خاران میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کی نومنتخب صوبائی وزراء کو مبارکباد
مسلم لیگ نواز کے رہنما نومنتخب صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کو وزارت کا قلمدان سنبھالنے ..
ڈپٹی کمشنر خاران کی نگرانی میں طوفانی بارشوں کے دوران ریسکیو اینڈ ریلیف بہترین انداز میں جاری
بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو ،ریلیف پہنچانے کیلئے انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہوں ،رکن اسمبلی ..
خاران سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ