خوشاب ،موٹر سائیکل بے قابوہو کر ٹرک سے جاٹکرایا ، دو افراد جاں بحق

ہفتہ 25 اپریل 2020 22:12

خوشاب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2020ء) پنجاب کالج جوہراباد کے قریب رکشہ کی موٹرسائیکل سے ٹکر کے نتیجہ میں موٹر سائیکل بے قابو ہو کر ٹرک سے جاٹکرایاجس سے موٹرسائیکل سوارآصف رضاولدمحمدانورساکن لیبرکالونی لیاقت آبادپیپلاں ضلع میانوالی سمیت دوافرادجان بحق ہوگئے۔نعشیں ڈی ایچ،کیوہسپتال جوھرآبادمنتقل کر دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں