زہری میں ٹریفک حادثہ خاتون جاںبحق ،8افراد زخمی

منگل 2 اپریل 2024 20:12

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2024ء) زہری میں ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں خاتون جاںبحق ہو گئی جبکہ 8افراد زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چشمہ سے کاٹیلی جانے والی پک اپ گاڈی ثمری کرش پلانٹ کے قریب الٹ گئی ہے جس میں ایک خاتون موقع پر جاںبحق جبکہ ڈارئیور سمیت سات خواتین زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے آنے والے شخص کا گاڈی بھی حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں ایک شخص استاد محمد ابراھیم ڈائیہ زخمی ہوئے۔زخمی تمام افراد کو شہید سکند اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فرائم کی جا رہی ہے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں