کورونا وباء کی وجہ سے محنت کش مزدور او ر دیہاڑی دار افراد کافی مشکل صورتحال سے دوچار ہیں ،شاہد خان آفریدی
بلوچستان کے لوگ زیادہ ہی متاثر ہوئے ہیں ، آج ایک ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کررہاہوں اور یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہیگا ، سابق کپتان
ہفتہ 2 مئی 2020 00:24
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ کورونا وباء کی وجہ سے محنت کش مزدور او ر دیہاڑی دار افراد کافی مشکل صورتحال سے دوچار ہیں اور اس حوالے سے بلوچستان کے لوگ زیادہ ہی متاثر ہوئے ہیں ۔
اس لیئے میں نے فیصلہ کیا کہ بلوچستان میں ہی عوام کی داد رسی کروں آج ایک ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کررہاہوں اور یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہیگا ۔ حکومت کے ساتھ ساتھ مخیر حضرات بھی آگے آئیں اور عوام کی مدد کریں ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسانوں کا جوامتحان لیا ہے اس امتحان میں ہمیں کامیاب فرمائے ۔ میں پاک فوج، ایف سی، لیویز اور پولیس کا شکریہ اداکرتا ہوں کہ جو اس حوالے سے فرنٹ لائن پر کردار ادا کررہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر خضدار کا کردار بھی قابل ستائش ہے ا س حوالے سے سب کو اپنے اپنا حصہ لینا چاہیئے ۔متعلقہ عنوان :
خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خضدار ،بم دھماکے کی ایف آئی آر پو لیس کی مدعیت میں درج کر لی گئی
مولانا صدیق مینگل کی شہادت خضدارانتظامیہ اور بلوچستان حکومت کی بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، عبداللہ ..
خضدار ،دھماکے میں صدر پریس کلب سمیت 3افراد جاں بحق ،7افراد زخمی
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
یوم صحافت پر خضدار میں دھماکا، صحافی صدیق مینگل سمیت 3 افراد جاں بحق
خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر جاں بحق، 9 افراد زخمی
ہر حکومت یہ کہتی ہے ،سخت فیصلے لینے ہونگے مگر یہ صرف غریب عوام اور مزدور طبقے کیلئے ہی ہوتے ہیں، محمد ..
پاک آرمی 33 ڈویژن اور ایف سی کے تعاون سے خضدار میں تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
خضدار، ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی کٹے ہونٹ اور تالو کا علاج کیا گیا
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف