قبائلی ضلع کرم میں پاک افغان سرحد کے قریب واقع گاؤں میں چارباؤلے کتوں نے حملہ کرکے ایک خاتون سمیت 14 افراد کوکاٹ کر زخمی کرلیا
پیر 24 ستمبر 2018 13:54
(جاری ہے)
آمدہ اطلاعات اور مقامی میڈیا نے انتظامیہ اورہسپتال ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ قبائلی ضلع کرم کی حدودمیں پاک افغان سرحد ی علاقے پیواڑ میں چارپاگل اور باؤلے کتے اچانک نمودار ہوکر مقامی افراد پرحملہ آور ہوئے اور ایک خاتون سمیت چودہ افرادکو کاٹ کر زخمی کر لیا جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں۔
ان باؤلے کتوں کے بارے میں پتہ چل جانے پر مقامی نوجوانوں نے چاروں کتوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اٴْتاردیا۔ ادھر اطلاعات کے مطابق تمام زخمیوں کو فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پارہ چنارپہنچادیا گیا جہاں مبینہ طورپر مخصوص ویکسین کی عدم دستیابی پر متاثرہ افراد کو شدید مشکلات پیش آئیں جبکہ چار شدید زخمی افراد کو پشاور منتقل کردیا گیا۔واقعہ کے بارے فوری طورپر مزید معلومات نہیں مل سکیں۔کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
Mکوہاٹ/ نوجوان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین
کرم ،فائرنگ کے مختلف واقعات ،سڑک حادثہ میںراہ گیر سمیت 4 افرادجان کی بازی ہار گئے ،خاتون سمیت 5افراد ..
کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افرادجاں بحق
کوہاٹ میں بس اورگاڑی کے مابین تصادم، 3 افراد جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے
۵کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین ..
کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی بارے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور بچوں کا کوہاٹ گیریژن اور کیڈٹ کالج کوہاٹ کا دورہ
کرم ،مختلف علاقوں میں متحارب قبائل کے مابین خونریزجھڑپیں جاری،39 افراد جاں بحق ،80 سے زائد زخمی
کوہاٹ ،معصوم بچوں کے سا تھ زیادتی ،استحصال میں ملوث 6رکنی گروہ سرغنہ سمیت گرفتار
کوہاٹ، ایف آئی اے نے افغان شہری سمیت تین ملزمان دھرلئے ،قبضہ سے لاکھوں روپے ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد ..
کوہاٹ، زہریلی خوراک کھانے سے متاثرہ گھرانے کے 8افراد میں سے ایک خاتون جاں بحق
کوہاٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان