کوہلومیں (کل) ایف سی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا

بدھ 16 اکتوبر 2019 17:33

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) ایف سی بلوچستان کی جانب سے کل ضلع میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان کی جانب سے کل ڈسٹرکٹ کوارٹرہسپتال کوہلو میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میںملک کے نامور آئی سپیشلسٹ مریضوں کی مفت چیک اپ اور آپریشن کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں