ایف سی بلوچستان کی جانب سے ضلع میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بدھ 16 اکتوبر 2019 21:48

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2019ء) ایف سی بلوچستان کی جانب سے کل ضلع میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان کی جانب سے کل ڈسٹرکٹ کوارٹرہسپتال کوہلو میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ملک کے نامور آئی سپیشلسٹ مریضوں کی مفت چیک اپ اور آپریشن کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں